اللہ تعالی نے جو دین کی شریعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دی وہی نوح ابراہیم موسی اور عیسی کو بھی دی تھی

سورۃ الشوریٰ، آیت 13

عربی:

شَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰ ۖ أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ ۚ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ ۚ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ

ترجمہ:

"اللہ تعالی نے تمہارے لیے دین کی وہی شریعت دی ہے جس کی اس نے نوحؑ کو وصیت کی تھی، اور جس کی ہم نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف وحی کی، اور جس کی ہم نے ابراہیمؑ، موسیٰؑ اور عیسیٰؑ کو بھی وصیت کی تھی کہ دین کو قائم رکھنا اور اس میں تفرقہ نہ ڈالنا۔ مشرکوں پر وہ بات بہت بھاری گزرتی ہے جس کی طرف آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم انہیں بلاتے ہیں۔ اللہ جسے چاہتا ہے اپنی طرف منتخب کر لیتا ہے، اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنی طرف ہدایت دیتا ہے۔

Related Articles

Details
دین صرف اللہ تعالی کے لیے ہے

09 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے دین میں فرقے بنانے والوں کے ساتھ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

02 Jul

Read Now →
Details
رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں ایمان لانے کا اور مسلم بننے کایعنی اسلام لانے کا کیا طریقہ سکھایا

29 Jun

Read Now →