اللہ تعالی نے دین میں فرقے بنانے والوں کے ساتھ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

القرآن سورۂ الأنعام، آیت 159

عربی:

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

اردو ترجمہ:

"بے شک جن لوگوں نے اپنے دین میں فرقے بنائے اور مختلف گروہ بن گئے، آپ اللہ علیہ والہ وسلم کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ کا ہے، پھر وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کرتے رہے تھے۔"

Related Articles

Details
اسلام یعنی دین حنیفا کی تعلیمات میں رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام نے کس کی اطاعت کی

26 Jul

Read Now →
Details
کیا قران پاک ہمارے لیے کافی ہے

22 Jul

Read Now →
Details
فرقے بنانے والوں کے ساتھ اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

18 Jul

Read Now →