رسول ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے سچ کہا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اطاعت کرو

۔

رسول ﷺ  نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے سچ کہا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اطاعت کرو 

 سورۂ آل عمران، آیت 95 :

عربی:

قُلْ صَدَقَ اللَّهُ ۗ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

ترجمہ:

"کہہ دیجیے: اللہ نے سچ کہا ہے، پس ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اطاعت کریں، جو یکسو تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔"

Related Articles

Details
ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ جس نے میری اطاعت کی تو بے شک وہ مجھ سے ہے

27 Jun

Read Now →
Details
اللہ تعالی نےدین اسلام کے لیے ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی تعلیمات کو منتخب کیا

16 Jul

Read Now →
Details
فرقے بنانے والوں کے ساتھ اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

18 Jul

Read Now →