ہمیں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے کہ ہم یکسو ہو کر صرف اللہ تعالی کے ہو جائیں

ڈسکرپشن میں ایت دیکھیں.اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم یکسو ہو کر صرف ایک اللہ تعالی کے ہو جائیں اور اس کے ساتھ کسی کی شریک نہ کریں اور جو بھی اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک کرے گا تو وہ گویا وہ اسمان سے گر گیا.چاہے اسے پرندے اٹھا کر لے جائیں یا ہوا اسے کسی دور دراز جگہ میں پھینک دیں 

سورۂ الحج، آیت 31

عربی

 حُنَفَاءَ لِلَّهِ غَيْرَ مُشْرِكِينَ بِهِ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَكَأَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَاءِ فَتَخْطَفُهُ الطَّيْرُ أَوْ تَهْوِي بِهِ الرِّيحُ فِي مَكَانٍ سَحِيقٍ

ترجمہ: اللہ کے لیے یکسو ہو جاو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ۔ اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا، پھر اسے پرندے اچک لے جائیں یا ہوا اسے کسی دور دراز جگہ جا پھنکے۔

Related Articles

Details
اللہ تعالی نے ابراہیم علیہ السلام کو ہمارا باپ کہا ہے اور۔ہمارا نام قران پاک میں مسلم ہے

30 Jun

Read Now →
Details
فرقے بنانے والوں کے ساتھ اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

18 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے سب سے بہتر دین اس انسان کا کہا جو ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اطاعت کرے

30 Jun

Read Now →