فرقے بنانے والوں کے ساتھ اللہ تعالی نے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تعلق ختم کر دیا ہے

سورۂ انعام، آیت 159:

عربی:

إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

اردو ترجمہ:

"بے شک جن لوگوں نے اپنے دین میں فرقے بنائے اور مختلف گروہ بن گئے، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ کا ہے، پھر وہ انہیں بتائے گا جو کچھ وہ کرتے رہے تھے۔"

Related Articles

Details
اللہ تعالی نے اس انسان کو سب سے بڑا بے وقوف کہا جو ابراہیم علیہ السلام کی ملت سے منہ موڑے

30 Jun

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے جو دین کی شریعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دی وہی نوح ابراہیم موسی اور عیسی کو بھی دی تھی

05 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے ہمیں حنیفا یعنی یکسو دین پر قائم ہونے کا حکم دیا ہے

18 Jul

Read Now →