اللہ تعالی نے اس انسان کو سب سے بڑا بے وقوف کہا جو ابراہیم علیہ السلام کی ملت سے منہ موڑے

سورہ البقرہ ایت 013

وَمَن يَرْغَبُ عَن مِّلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَن سَفِهَ نَفْسَهُ ۚ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

اب کون ہے جو ابراہیم کی ملت سے بے رغبتی کرے یعنی منہ موڑے سوائے اس کے جو خود ہی احمق ہو اور بے شک ہم نے اس کو دنیا میں منتخب کر لیا ہے اور اخرت میں اس کا شمار صالحین میں سے ہوگا

Related Articles

Details
ہمیں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے کہ ہم یکسو ہو کر صرف اللہ تعالی کے ہو جائیں

05 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ فرقے بنانے والوں کے لیے بہت بڑا عذاب ہے

18 Jul

Read Now →
Details
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام دنیا کو اپنے درست دین کے بارے میں کیا بتایا ؟

02 Jul

Read Now →