دین میں کوئی زبردستی نہیں

ڈسکرپشن

سورۂ البقرہ، آیات 256

آیت 256 (عربی)

لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَن يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنۢ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انفِصَامَ لَهَا ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ: دین میں کوئی زبردستی نہیں۔ رشدیعنی ہدایت یعنی قران پاک گمراہی سے بالکل واضح ہو چکی ہے۔ پس جو کوئی طاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے، اس نے ایسا مضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی ٹوٹنے والا نہیں۔ اور اللہ سب کچھ سننے والا، خوب جاننے والا ہے ۔

Related Articles

Details
اللہ تعالی نے ہمیں حنیفا یعنی یکسو دین پر قائم ہونے کا حکم دیا ہے

18 Jul

Read Now →
Details
دین صرف اللہ تعالی کے لیے ہے

09 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے ابراہیم علیہ السلام کو ہمارا باپ کہا ہے اور۔ہمارا نام قران پاک میں مسلم ہے

30 Jun

Read Now →