رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام نے ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت کی

رسو ل ﷺ نے ابراہیم ؑ کی اطاعت کی۔ اور ایمان لانے و الے صحابہ کرام بھی نے ابراہیم ؑ کی اطاعت کی۔ اللہ تعالیٰ ایمان لانے والے والوں کا دوست ہے۔

 ۴) سورہ آل عمرا ن۔آیات67تا68۔پارہ3

 ابراہیم ؑ نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو حنیفا یعنی یکسو مسلم تھے۔ اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھے۔ بے شک سب لوگوں سے قریب تر

 ا براہیم ؑ سے وہ لوگ ہیں۔ جنہوں نے اس کی اطاعت کی اور یہ نبی ﷺاور جو لوگ ایمان لائے۔اللہ تعالیٰ مومنوں کا ولی ہے۔  

خواتین و حضرآت!

آپ نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ ابراہیم ؑ کے طرز عمل کی وضاحت کر رہے ہیں۔کہ وہ نہ یہودی تھے نہ عیسائی تھے۔ بلکہ وہ تویکسو یعنی حنیفاتھے۔ اور اللہ تعالیٰ کا فرما بردار تھا یعنی مسلم تھے۔ اوروہ ہرگز شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے۔ابراہیم ؑ سے تعلق رکھنے کا حق ان کو پہنچتا ہے۔ جنہوں نے اُس کی اطاعت کی۔یعنی ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت کی۔۔ اب یہ نبی ﷺاور اس کے ماننے والے اس نسبت کے حق دار ہیں اللہ تعالیٰ صرف اس کا ولی ہے جو مومن ہیں۔اس ایت میں ایمان والے صحابہ کرام کو دیکھیں۔جنہوں نے رسولﷺ کے ساتھ ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت کی۔۔

خواتین وحضرات!

 یاد رکھنے والی بات یہ ہے۔کہ رسول ﷺاور ان پر ایمان لانے والے صحابہ کرام نے ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت کی۔۔۔۔

   اللہ تعالیٰ نے ہمیں ابراہیم کی اولاد کہا ہے۔اگر ہم ابراہیم کی اطاعت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Articles

Details
رسول ﷺ نے دنیا کو اپنے درست دین کے بارے میں کیا تفصیل بتائی

02 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نےدین اسلام کے لیے ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی تعلیمات کو منتخب کیا

16 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے ابراہیم علیہ السلام کو ہمارا باپ کہا ہے اور۔ہمارا نام قران پاک میں مسلم ہے

30 Jun

Read Now →