رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام دنیا کو اپنے درست دین کے بارے میں کیا بتایا ؟

۔

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے درست دین کے بارے میں تمام دنیا والوں کو بتایا کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت ہے۔ جو حنیفا تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے 

سورۂ الأنعام، آیت 161:

عربی:

قُلْ إِنَّنِي هَدَانِي رَبِّي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ دِينًا قِيَمًا مِّلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۚ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

اردو ترجمہ:

اپ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیجئے بے شک میرے رب نے مجھے صراط مستقیم کی ہدایت دی ہے.جو درست دین ہےابراہیم علیہ السلام کی ملت جو حنیفا تھی یعنی یکسو تھی اور مشرکوں میں سے نہ تھی.

Related Articles

Details
ریسیلم نے فرمایا کہ اے کتاب والو اؤ ایک ایسی بات کی طرف جو ہم میں اور تم میں یکسا ں ہے

18 Jul

Read Now →
Details
حضرت موسی علیہ السلام کی قوم پر ہفتے والے دن کا عذاب اس لیے ایا تھا کہ انہوں نے ابراہیم علیہ السلام کی ملت کے دین میں اختلاف کیا تھا

05 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی کے نزدیک دین صرف اسلام ہے ۔ان ایات میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اطاعت کرنے والوں کو اسلام لانے کا طریقہ سکھایا

08 Jul

Read Now →