یوسف علیہ السلام نے اپنے درست دین کی تفصیل بتائی کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کے ملت کی اطاعت کرتے ہیں

سورۂ یوسف، آیات 38، 39 اور 40:

آیت 38

وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ مَا كَانَ لَنَا أَن نُّشْرِكَ بِاللَّهِ مِن شَيْءٍ ۚ ذَٰلِكَ مِن فَضْلِ اللَّهِ عَلَيْنَا وَعَلَى النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ

ترجمہ:

اور میں  اپنے باپ دادا، ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کے ملت کی اطاعت کرتا ہوں ۔ ہمارے لیے جائز نہیں کہ ہم اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائیں۔ یہ ہم پر اور تمام لوگوں پر اللہ کا فضل ہے، مگر اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے۔

آیت 39

يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ

ترجمہ:

اے میرے قید خانے کے ساتھیو! کیا بہت سے جدا جدا رب بہتر ہیں یا ایک اللہ، جو سب پر غالب ہے؟

آیت 40

مَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِهِ إِلَّا أَسْمَاءً سَمَّيْتُمُوهَا أَنتُمْ وَآبَاؤُكُم مَّا أَنزَلَ اللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَانٍ ۚ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ ۚ أَمَرَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ

ترجمہ:

تم اللہ کے سوا جن کی بندگی کرتے ہو، وہ صرف ایسے نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں، جن کے لیے اللہ تعالی  نے  کوئی دلیل نازل نہیں کی۔ حکم صرف اللہ ہی کا ہے۔ اس نے حکم دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو۔ یہ درست دین ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

Related Articles

Details
حضرت موسی علیہ السلام کی قوم پر ہفتے والے دن کا عذاب اس لیے ایا تھا کہ انہوں نے ابراہیم علیہ السلام کی ملت کے دین میں اختلاف کیا تھا

05 Jul

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے دین حنیفا کو درست دین کہا

27 Jun

Read Now →
Details
اللہ تعالی نے اس انسان کو سب سے بڑا بے وقوف کہا جو ابراہیم علیہ السلام کی ملت سے منہ موڑے

30 Jun

Read Now →