یہود و نصاری کے مقابلے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے _فرمایا کہ ہدایت تو بس اللہ تعالیِ کی ہدایت ہے
یہود و نصاری کے مقابلے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے _فرمایا کہ ہدایت تو بس اللہ تعالیِ کی ہدایت ہے
۔ سورۃ البقرۃ ایت نمبر 120
آپ سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے ملت کی اطاعت نہ کریں آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی بس ہدایت ہے اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آ جانے کے، پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اور نہ مددگار۔
یہود و نصاری کے مقابلے میں اللہ تعالی نے ابراہیم کی ملت کو ہدایت کہا!
Surat No 2: سورۃ البقرۃ - Ayat No 135
ترجمہ
وہ کہتے ہیں کہ یہودی ہو جا ؤ یا نصرانی ہو جا ؤ ہدایت پا جاؤ گے۔آپ ﷺ کہہ دو نہیں بلکہ ابراہیم ؑ کی ملت جو حنیفا تھے۔ اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔
خواتین وحضرات!
صرف ایک سوال ہے۔ کہ کیا ہم درست دین یعنی دین حنیفا کو جانتے ہیں۔اگر نہیں جانتے۔تواس دین کو قرآن پاک سے چیک کریں۔باربار اللہ تعالی کے حکم میں غور کریں۔تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں درست دین کی سمجھ عطا فرمائے۔آمین